46

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ اسماعیل کھاڑک اور ڈپٹی کمشنر ننکانہ بابا گورونانک کے 550ویں جنم دن کی تقریبات کے دوران ٹریفک روٹ کا جائزہ لے رہے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ اسماعیل کھاڑک اور ڈپٹی کمشنر ننکانہ بابا گورونانک کے 550ویں جنم دن کی تقریبات کے دوران ٹریفک روٹ کا جائزہ لے رہے ہیں اور میڈیا کے نمائندوں کو کشمیر روڈ اور ریلوے روڈ پر ون وے ٹریفک روٹ کے متعلق آگاہ کر رہے ہیں۔حکیم جمیل اطہر نمائندہ پاور پلس نیوز شاہکوٹ ننکانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں