17

یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن اف پاکستان کے ایم ڈی نے ایک کمیٹی بنائی ہیں جو 5/11/19 تاریخ کو صوبہ بلوچستان کوئٹہ آرہے ہیں جس نے ضلعہ لورالائی ۔ضلعہ نوشکی۔اور ضلعہ پشین کی ریجن کو بند کرنا ہیں

*یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن اف پاکستان کے ایم ڈی نے ایک کمیٹی بنائی ہیں جو 5/11/19 تاریخ کو صوبہ بلوچستان کوئٹہ آرہے ہیں جس نے ضلعہ لورالائی ۔ضلعہ نوشکی۔اور ضلعہ پشین کی ریجن کو بند کرنا ہیں ان تینوں ریجنز میں 80 یوٹیلیٹی سٹور ھیں اور 183 ملازم ہیں۔اور اس ریجن کے علاوہ تین اور ریجنز میں 40 سے زائد یوٹیلیٹی سٹورز کو بند کر رہے ہیں جس میں کوئٹہ۔سبی۔اور خضدار کے ریجنز ہیں اس میں بھی 80 سے زائد لوگ بے روزگار ہو جائنگیں۔اور 263 لوگ اس فیصلے کی وجہ سے بے روزگار ہو جائنگے اور ان گھروں کے چولے بج جائنگیں ایم ڈی صاحب کے مہربانی سے۔اور اس محکمے میں ایسے لوگ بھی ہیں جو 15 سال سے اس ادارے میں کام کر رہے ہیں اور وہ سب اس وقت اور ایج ہو گئے ہیں جو اس وقت کوئ دوسرا ادارہ انکو نوکری نہیں دےگا یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن صوبہ بلوچستان کے تمام ملازم وزیراعلیٰ میر جام کمال صاحب سے اپیل کرتے ہے کہ ایم۔ڈی یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کے اس فیصلے کو مسترد کیا جائیں اور ان تمام ریجنز کو بند نہ کیا جائیں اور 263 لوگوں کو بے روزگار نہ کیا جائے ہمارے ہاں صوبہ بلوچستان میں بہت سے نوجوان بے روزگار ہیں روزگار دینے کے بجائے اور لوگوں کو بے روزگار نہ کیا جائیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں