15

منڈی بہاؤالدین کی تحصیل ملکوال رانا چوک میں مصروف شاہراہ پر نجی بنک میں چوری کی واردات

منڈی بہاؤالدین کی تحصیل ملکوال رانا چوک میں مصروف شاہراہ پر نجی بنک میں چوری کی واردات

منڈی بہاوالدین ۔۔ نامعلوم چور نےبنک کی اے ٹی ایم مشین توڑ دی ۔

منڈی بہاوالدین ۔۔کل ریکارڈ چیک کرنے پر معلوم ہو گا کہ نقدی نکالی گٸی کہ نہیں ۔ بنک ذرائع

منڈی بہاوالدین پولیس تھانہ ملکوال موقع پر پہنچ گٸیی

منڈی بہاوالدین ۔۔ حالات سے لگتا ہے کہ رقم محفوظ ہے ایس ایچ او اشتیاق خان

منڈی بہاوالدین ۔۔ رات کے وقت سیکیورٹی گارڈ کی اجازت نہیں ہوتی ۔ بنک ذرائع

منڈی بہاوالدین تحصیل ملکوال اے ٹی ایم توڑنے کا یہ دوسرا واقعہ ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں