20

چاغی: وزیر اعلی بلوچستان کے رابطہ کار معاون کا سیندک پراجیکٹ کے احتجاجی ملازمین سے مذاکرات

چاغی: وزیر اعلی بلوچستان کے رابطہ کار معاون کا سیندک پراجیکٹ کے احتجاجی ملازمین سے مذاکرات

چاغی: میر عمیر محمدحسنی نے سیندک میں چینی کمپنی کے حکام سے بھی ملاقات کی

چاغی: وزیر اعلی کے رابطہ کار عمیر محمدحسنی کی کوششوں کے باوجود معاملہ حل نہ ہوسکا

چاغی: چینی کمپنی ایم آر ڈی ایل کے افسران ملازمین کو بحال نہ کرنے کی موقف پر قائم

چاغی: سیندک پراجیکٹ کے احتجاجی ملازمین نے بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں