16

ہیڈ اسلام حاصلپور پر پاک آرمی کی گاڑی کھائی میں جاگری

ہیڈ اسلام حاصلپور پر پاک آرمی کی گاڑی کھائی میں جاگری.
2 فوجی شہید اور 8 زخمی ہوئے ہیں. زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر حاصلپور منتقل کردیا گیا ہے.رپورٹ محمد ارسلان سٹی رپورٹر پاور پلس نیوز چشتیاں


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں