3

کنمب اصغریہ آرگناٸیزیشن پاکستان کی جانب سے رانیپورسٹی میں امام زمانہ کی شان مین گستاخی کرنے والے ملعون ستار جمالی کے خلاف ریلی نکالی گئی

رپورٹ نعمت عباس چاندیو
پاورپلس نیوز کنمب

کنمب اصغریہ آرگناٸیزیشن پاکستان کی جانب سے رانیپورسٹی میں امام زمانہ کی شان مین گستاخی کرنے والے ملعون ستار جمالی کے خلاف ریلی نکالی گئی مومنین کی بڑی تعداد میں موجود تہی ریلی سے خطاب دانشور معظم انجنیٸر غلام رضا جعفری صاحب
مولانا سرفراز مہدی صاحب پروفیسر نسیم عباس منتظری صاحب مرکزی صدر اصغریہ آرگناٸیزیشن پاکستان و دیگر نے خطاب کیا۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں