27

سانگلہ ہل ریلوے پولیس اورتھانہ سٹی پولیس کاریلوے اسٹیشن پرکوئٹہ سے لاہورجانے والی اکبربگٹی ایکسپریس ٹرین پرچھاپہ

سانگلہ ہل ریلوے پولیس اورتھانہ سٹی پولیس کاریلوے اسٹیشن پرکوئٹہ سے لاہورجانے والی اکبربگٹی ایکسپریس ٹرین پرچھاپہ۔بغیرپاسپورٹ ویزہ کے2 افغان باشندے پوچھ گچھ کے بعدریلوے پولیس کی تحویل میں لاہوربھجوادئے گئے۔پولیس کومخبری ہوئی تھی کہ دوافغانی غیرقانونی طورپرٹرین میں سفرکررہے ہیں۔حکیم جمیل اطہر نمائندہ پاور پلس نیوز شاہکوٹ ننکانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں