17

چمن ضلع بھر میں چار روزہ خصوصی قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز

چمن: ضلع بھر میں چار روزہ خصوصی قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز

چمن: مہم کے دوران ڈیڑھ لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف مقرر

چمن: پولیو ورکرز اور ٹیموں کی حفاظت کیلئے 382 لیویز اہلکاروں کیساتھ ایف سی پولیس بھی تعینات

چمن: ضلع کو 45 یونین کونسلز میں تقسیم کیا گیا، پولیو کیسز سامنے آنے کے باعث مہم کی نگرانی انتظامی اور سیکورٹی حکام کررہے ہے،محکمہ صحت

چمن: رہ جانے والے بچوں اور انکاری والدین کیلئے پانچویں روز کیچ اپ ڈے منایا جائے گا، محکمہ صحت

چمن: آل ایج ویکسینیشن مہم کے تحت پاک افغان بارڈر باب دوستی پر ہر آنے اور جانے والے کو پولیو قطرے پلائے جائینگے

چمن: فکسڈ ٹرانزٹ پوائنٹس، چیک پوسٹوں بس اڈوں پر موبائل ٹیمیں تعینات، محکمہ صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں