24

اوکاڑہ //عوامی ہیلپ لائن پاکستان تحریک انصاف اوکاڑہ کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی کا انعقاد

اوکاڑہ //عوامی ہیلپ لائن پاکستان تحریک انصاف اوکاڑہ کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی کا انعقاد ۔۔۔

ریلی کے شرکاء نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر احتجاجی نعرے درج تھے ۔۔

ریلی کی قیادت پرویز مغل اور قمر اقبال ۔ارشاد احمد اور مزمل ودیگر رہنماؤں نے کی ۔۔

ریلی کا آغاز کمپنی پارک گیٹ سے پریس کلب چوک میں اختتام ہوا۔۔

عمران خان وزیراعظم پاکستان کے خلاف مولانا فضل الرحمان کے بیان وزیر اعظم ہاؤس سے گھسیٹ کے باہر نکالیں گے کی مزمت کرتے ہیں۔۔عوامی ہیلپ لائن پی ٹی آئ رہنما پرویز مغل

عوام عمران خان کے ساتھ ہے ۔۔ایسے دھرنے ہمارے قائد کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔۔قمر اقبال رہنما

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں