23

میانوالی ڈی ایس پی سرکل پپلاں خالد محمود رانجھا کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ کندیاں سب انسپکٹر عمران یعقوب اور اے ایس آ ئی انور خان نے منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

میانوالی: ڈی ایس پی سرکل پپلاں خالد محمود رانجھا کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ کندیاں سب انسپکٹر عمران یعقوب اور اے ایس آ ئی انور خان نے منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دوران چیکنگ عدنان فیصل ولد اختر حسین سکنہ محلہ بڈھے خیل سے پسٹل 30 بور برآمد کیا جبکہ منشیات فروش عابد ظہیر ولد غلام رسول سکنہ محلہ اسلام آباد سے 1500 گرام چرس، وٹک رقم 4580/- روپے، 01 عدد موبائل اورموٹرسائیکل ہنڈا 125برآمد کرکے مقدمہ درج کیا۔ دوران تفتتیش ملزم ظہیر عباس کے انکشاف پر پسٹل 30 بور برآمد کرکے تھانہ کندیاں میں الگ الگ مقدمات درج کیے۔ ڈی پی او میانوالی حسن اسد علوی نے اس کاروائی پر پوری ٹیم کو شاباش دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں