42

وزیراعظم عمران خان نےوفاقی کابینہ کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کرلیا‏

‏وزیراعظم عمران خان نےوفاقی کابینہ کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کرلیا‏

وفاقی کابینہ کااجلاس 5 نومبر کو دن ساڑھے گیارہ بجےہوگا‏

وفاقی کابینہ8نکاتی ایجنڈے کاجائزہ لے گی‏,زرائع

وفاقی کابینہ ای سی سی کےفیصلوں کی توثیق کرےگی‏,زرائع

وفاقی کابینہ لیجیسلیٹو کمیٹی برائے کابینہ کے فیصلوں کی توثیق کرے گی‏,زرائع

وفاقی کابینہ آزادی مارچ سےنمٹنےکےاقدامات کاجائزہ لے گی‏,زرائع

کابینہ ملک میں امن وامان کی صورتحال کا بھی جائزہ لےگی‏,زرائع

وفاقی کابینہ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پربھی غور کرے گی‏,زرائع

کابینہ کو کرتارپور راہداری منصوبے کےافتتاح کی تیاریوں پر بریفنگ دی جائےگی‏,زرائع

کابینہ سی ڈی اے کی ری اسٹرکچرنگ کی بھی منظوری دے گی‏,زرائع

وفاقی کابینہ الیکٹرک وہیکل پالیسی 2019 کی بھی منظوری دے گی‏,زرائع

وفاقی کابینہ وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کراچی کے ممبرکی تعیناتی کی منظوری بھی دے گی,زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں