3

چنیوٹ ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ پرویز اختر نے منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا

OC

چنیوٹ ۔ معاشرتی ناسوروں کیخلاف عدالتی فیصلہ

VO

چنیوٹ ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ پرویز اختر نے منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش اعظم کو قید اور جرمانہ کی سزا سنادی گئی محمد الیاس اے ایس آئی نے ملزم اعظم کو 1260گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کیا تھا منشیات فروش کو 4 سال 6 ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی منشیات فروش کیخلاف تھانہ سٹی میں مقدمات درج ہے

رپورٹ

بیورو چیف قیصر وینس پاور پلس نیوز چنیوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں