85

تاج محل ہوٹل بریشیا اٹلی میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے حوالے سے پروگرام

اٹلی(نمائندہ خصوصی) آج تاج محل ہوٹل بریشیا اٹلی میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے حوالے سے پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے۔مرزا خالد جاوید اڈیٹر اٹلی نے اپنے خطاب بیان کیا ‏میرے رب کا لاکھ لاکھ شکر کہ آج کا دن پرامن گزرا۔ اللہ تعالی اسلام کے نام پر بننے والے پاکستان اور اس ملک میں بسنے والے تمام لوگوں کی جان و مال کی حفاظت فرمائے۔ آمین ‏ قائداعظم کی پیدائش کا دن ان کی مہربانیوں اور انتھک محنت کو یاد کرنے کا دن ہے ‏اپنی تنظیم اس طور پر کیجئے کہ کسی پر بھروسہ کرنے کی ضرورت نہ رہے یہی آپ کا واحد اور بہترین تحفظ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں